اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف کل اتوار کوسعودی عرب روانہ ہونگے۔ ذرائعکے مطا بق وزیراعظم سعودی عرب میں او آئی سی سربراہان مملکت کے ہنگامی اجلاس میں 11 نومبر کو شرکت کریں گے۔ سعودی عرب کے 2 روز دورے میں وفاقی وزرا اسحاق ڈار اور عطا تاڑر بھی ان کے ہمراہ ہونگے۔
اسلام آباد پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی آزاد جموں و کشمیر کی پارلیمانی...
دبئی سیاحت کا بحران، دبئی کے شاہانہ ہوٹل خصوصی رعایتیں دینے پر مجبور، پام جمیرہ سمیت معروف سیاحتی مقامات پر...
کراچی گورنر خیبر پختونخوا، فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ کے پی پولیس کی تنخواہیں ملک میں سب سے کم ہیں۔ خیبر...
کراچی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف، بیرسٹر گوہر خان نےکہا ہے کہ ہم ملک کیلئے زیادہ وفادار، چاہتے ہیں عوام کو...
کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ انتخابات سے قبل بعض خدشات لاحق تھے۔ سینئر...
لاہور پنجاب میں امن و امان کے اخراجات کے کلیمز کیلئے سخت ضوابط کا نفاذ۔غیر معمولی اخراجات کو روکنے کیلئے...
میر علیمیر علی، میران شاہ میں فورسز کی کارروائیاں، 27 فتنہ الخوارج کے دہشتگرد ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق...
کراچیوسطی اسرائیل میں فائرنگ سے ایک اسرائیلی ہلاک اور 5زخمی ہوگئے۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق مشتبہ...