لکھنو (اے پی پی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک عدالت نے پچاس برس پرانی ایک مسجد کو منہدم کرنے کا حکم دیا جس کے باعث کشیدگی کا ماحول پیدا ہو گیا ہے۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق سب ڈویژنل مجسٹریٹ(ایس ڈی ایم ) کی عدالت نے ریاست کے شہر باغپت کے راجپور کھامپور گاؤں میں موجود مسجد کو گرانے کا حکم دیا۔ عدالت نے مسجد کے متولی پر تقریباً سوا چار لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔ متولی پر الزام عائد کیا گیا کہ انہوں نے مسجد گاوں میں تالاب کی اراضی پر غیر قانونی طو ر پر تعمیر کرائی ہے ۔عدالت کے اس فیصلے سے گاؤں کے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر ڈوڈ گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ حکم غلط ہے اور وہ مسجد کو کسی قیمت پر گرانے کی اجازت نہیں دیں گے۔
کابل افغانستان نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم کیا اور ثالثی کرنے والے ممالک کی کوششوں کو...
لاہور پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ17جنوری سے ملتان کرکٹ...
اسلام آباد پی آئی اے کی سعودی عرب سے لاہور کی پرواز میں فنی خرابی کے باعث دمام میں ہنگامی...
لاہورسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے...
پشاورتحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے مطالبات تحریری طور پر رکھ...
پشاور سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کی وادی تیراہ میں میں ایک ماہ کے دوران کئے گئے سمتعدد آپریشنز...
پشاورپشاور ہائی کورٹ نے وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو درج مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے...
دمشق/یروشلماسرائیل نے شام کے ایک فوجی قافلے پر ڈرون حملہ کیا ہے جس میں3اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی...