نوشکی (نامہ نگار) حکومت بلوچستان محکمہ صحت کے زیر اہتمام ایم اے ایل سی کراچی کے تعاون سے میر گل خان نصیر ٹیچنگ ہسپتال میں دو روزہ فری آئی سرجری میڈیکل کیمپ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر امجد حسین سومرو نے کیا افتتاحی تقریب سے ڈی سی امجد حسین سومرو ایم ایس ڈاکٹر ظفر اللہ مینگل آئی سرجن حماد زہری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بصارت اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے آ نکھیں اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہیں انکی قدر کرنی چاہئے بینائی سے محروم لوگوں سے آنکھوں کی قدر پوچھیں مقررین نے کہاکہ صوبائی حکومت اور وزیر صحت کی کاوشوں سے نوشکی میں فری آئی سرجری میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے آئی اسپیشلسٹ نہ ہونے اور مالی مشکلات کی وجہ سے آ نکھوں کے مریض کوئٹہ جانے کی استطاعت نہیں رکھتے تھے جس کی وجہ سےفری میڈیکل کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔
کوئٹہ مرکزی انجمن تاجران بلوچستان رجسٹرڈ کے صدر عبدالرحیم کاکڑ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عید کے پیش نظرلاک...
کوئٹہ اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کوئٹہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یونیورسٹی انتظامیہ...
ڈیرہ مراد جمالی نصیرآباد اور صحبت پور میں آگ لگنے کے دو واقعات ایک معصوم بچہ جھلس کر ہلاک جبکہ چار بکریوں...
کوئٹہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی تحصیل سریاب کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سریاب تحصیل بالخصوص ہزار گنجی...
چمن بی ایڈ سی ٹی پی ٹی سی اور ایم فل ڈگری ہولڈرز نے شکایت کی ہےکہ چمن میں اساتذہ کی خالی اسامیوں پر کوالیفائیڈ...
نوشکی بلوچستان عوامی پارٹی کے ضلعی صدر چیئرمین میر عبد الرحمان لانگو نے ایک بیان میں کہاہے کہ بی ایس آئی ڈی...
کوئٹہ صوبائی مشیر برائے ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمان خان ملاخیل نے کہا ہےکہ کوئٹہ کے مختلف علاقوں...
کوئٹہکوئٹہ کے رہائشی محمد انور نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرا بیٹا صفی اللہ...