مانجھی پور (نامہ نگار) عوامی حلقوں نے ایس ایچ او سٹی صحبت پور غلام علی کنڈرانی کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہاہےکہ جب سے انہوں نے چارج سنبھالا ہے علاقہ امن کا گہوارہ بن گیا ہے علاقے میں امن و امان کی صورتحال کوبہتر بنانے کیلیے گشت میں اضافہ کیاہے مختلف چوکیوں کی نگرانی دن رات خود کر رہے ہیں متعدد شر پسند عناصر کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لاچکے ہیں چند ایک مبینہ طور پر علاقہ بدر ہوچکے ہیں شریف شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
کوئٹہجمعیت کے رہنما محمدافضل سار نگزئی نے کہا ہے کہ حالیہ بارشوں کی وجہ سےہرنائی کے تحصیل شاہرگ کے علاقے زکو...
کوئٹہ پارلیمانی سیکرٹری پرنس آغا عمراحمدزئی نے کہاہے کہ بیوٹمز بلوچستان کی بہترین درسگاہ ہے جس سے بلوچستان...
مانجھی پور ایس پی صحبت پور عبدالحمید کی ذاتی دلچسپیکے نتیجے میں بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشیٹو اسکیمز کے...
کوئٹہ مسلم باغ کے رہائشی بیرسٹر محمد اقبال کاکڑ ، ملک رحیم میرداد زئی اور ملک امان کاکڑ نے کہا ہے کہ مائنز...
کوئٹہ بروری کے قبائلی و سماجی رہنما عزیز احمد بلوچ، حاجی شیر محمد بڑیچ، میر عبدالعلی کھیازئی، امیر اللہ خان...
کوئٹہ زرعی کالج میں شجرکاری کا کام تیزی سے جاری ہے اس سلسلے میں 300 پودے لگائے گئے تقریب میں پرنسپل زرعی کالج،...
پشین پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع پشین کی کمیٹی کا اجلاس ضلعی صدر عمر خان ترین کے زیر صدارت ہوا جس میں ضلع پشین...
کوئٹہبلوچستان نیشنل پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کے رکن ضلع کوئٹہ کے صدر غلام نبی مری نے پیٹرولیم مصنوعات کی...