اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نےبلوچستان کےضلع کیچ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے اور کہا ہے کہ امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کو انتہائی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ انہوں نےسیکیورٹی آپریشن میں انتہائی مطلوب دہشت گرد سمیت متعدد دہشتگرد کاروائیوں میں ملوث چار دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پزیرائی کی ۔ اپنے بیان میںوزیر اعظم نے کہا کہ امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کو انتہائی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
کراچی عوام دشمن بجٹ نامنظور، اپوزیشن سمیت سیاسی و مذہبی رہنماؤں کا مشترکہ موقف،،ریلیف کے بجائے ٹیکسوں کا...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال میں پیٹرولیم لیوی کا ہدف 1676ارب50کروڑ 90لاکھ روپے مقرر کیا ہے ذرائع...
کراچی وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی اور وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم نے سپر...
کراچی ایران اور امریکا کے درمیان 14 نکاتی مفاہمتی مسودے کی نئی تفصیلات جاری، تمام محاذوں پر فوری اور مستقل جنگ...
کراچی گیس منصوبے حملوں سے بچانےکیلئے قطر کے ایران سے خفیہ مذاکرات کا انکشاف ، ایرانی میزائل حملے میں قطر کے...
کراچی ٹرمپ کا 22 طبی ماہرین سے معائنہ، صدور کیلئے نیا ریکارڈ قائم ، سابق امریکی صدور کے مقابلے میں زیادہ...
کراچیٹرمپ انتظامیہ کے سینئر اہلکار کے مطابق دونوں ممالک معاہدے کے 80 سے 85 فیصد حصے پر متفق ہو چکے ہیں، تاہم...
اسلام آباد پاکستان کے ممکنہ واجبات، جو کہ زیادہ تر ریاستی ملکیتی اداروں کے لیے جاری کردہ سرکاری ضمانتوں کی...