اسلام آباد(اسرار خان) پاکستان کی طویل المدتی توانائی کے مسائل کے حل کے لیے پاور سیکٹر میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی جارہی ہیں، جن کا مقصد نظام میں شفافیت، کارکردگی میں بہتری اور مہنگی بجلی کی پیداوار سے نمٹنا ہے، پاور وزیر اویس احمد خان لغاری نے کہا۔برطانوی ہائی کمیشن کے زیر اہتمام ایک سیمینار میں بات کرتے ہوئے لغاری نے کہا کہ آزاد نظام مارکیٹ آپریٹر (آئی ایس ایم او) کا قیام مارچ 2025 میں ہوگا اور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں (ڈسکوز) کی نجکاری سے پاور سیکٹر کو ایک مسابقتی اور شفاف مارکیٹ میں تبدیل کیا جائے گا۔ڈسکوز کے پروفیشنل بورڈز نے پہلی سہ ماہی میں سرکلر ڈیٹ میں 170 ارب روپے کی کمی کی ہے۔
کراچی نئے مالی سال میں زرعی انکم ٹیکس کا تخمینہ 6 ارب روپے رکھا گیا ہے۔بجٹ دستاویزات کے مطابق رواں مالی سال...
اسلام آباد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جی-7 اجلاس کے بعد دیے گئے بیانات کے اثرات کے باعث عالمی مالیاتی منڈیوں...
اسلام آبادڈیمڈ ڈیوٹی کٹوتی کی تجویز، 6ارب ڈالر ریفائنری اپگریڈ منصوبہ پھر بحران کا شکار ،حکومت کی ڈیمڈ...
کراچی امریکہ کا بڑا اسٹریٹجک یوٹر، انڈو پیسیفک کمانڈ کا نام تبدیل، بھارت کی اہمیت میں کمی؟ امریکی فوجی...
کراچی پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لئےفضائی پابندی میں مزید توسیع کر دی،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے...
دبئی اسرائیلی جاسوسوں کو چکما، پاکستانی حکمت عملی کامیاب،ہاتھوں سے لکھے خطوط نے امریکا ایران معاہدہ محفوظ...
انصار عباسیاسلام آباد:…وزیرِ اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے درمیان اختلافات سے متعلق قیاس...
اسلام آباد ایران کا روس سے 20 ہیلی کاپٹر خریدنے کا معاہدہ ، ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور ایران کے درمیان...