اسلام آباد(فاروق اقدس) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت میں پناہ حاصل کرنے والی معزول اور مفرور وزیراعظم حسینہ واجد کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بنگلہ دیش کے ایک خصوصی ٹریبونل نے شیخ حسینہ واجد کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کے پولیس چیف کو اس ضمن میں ایک مراسلہ بھی تحریر کر دیا ،ٹرمپ کی تصاویر اٹھا کر احتجاج کرنیوالوں کی گرفتاریاں ۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کیخلاف ہونے والے احتجاج میں سینکڑوں افراد کی ہلاکتوں سے متعلق ہونے والی سماعت کرنے والے ٹریبونل نے انٹرپول سے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹس جاری کیا جائے۔ دوسری طرف ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر حسینہ واجد کے حامیوں کو جن میں اقلیتی خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل تھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔
واشنگٹن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکروں سے فیس وصول نہیں کرنی چاہیے۔ٹرمپ...
اسلام آباد وفاقی حکومت کےقرضوں کے سارےریکارڈٹوٹ گئے۔مرکزی حکومت کےقرضےبڑھ کرنئی بلند ترین سطح اناسی...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین...
اسلام آباد ٹیلی کام فاؤنڈیشن کے موجودہ صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ماہانہ تنخواہ اور دیگر مراعات کی...
اسلام آباد چیئرمین نیب نے بدعنوانی مقدمات کی مؤثر تحقیقات کیلئے 10 افسران نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد...
اسلام آ باد پاکستان اور بھارت کے درمیان13معاہدے نافذ العمل ، تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش ۔ پاکستان کی جانب سے...
کراچی آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پروٹوکول، جہازوں سے ٹیکس لینے کی تیاری، تہران کافی بیرل ایک ڈالر تک ٹیکس...
اسلام آباد پاکستان کی معاونت سے امریکہ-ایران جنگ بندی؛ تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پس پردہ سفارت کاری سے خام...