اسلام آباد(خالد مصطفیٰ) نومبر کے دوسرے پندرہواڑے میں پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کا امکان ہے پیٹرول کے نرخ میں 2.58روپے لیٹر اور ڈیزل میں 5.91روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ متعلقہ سینئر حکام کے مطابق یہ اضافے گذشتہ 12دنوں میں خام تیل کے نرخ میں اضافے کی وجہ یہ ہوگی۔ عالمی منڈیوں میں عرب خام تیل 75.49ڈالرز فی بیرل،72آر او این 76.649 ڈالرز فی بیرل ہے کہ بین الاقوامی منڈی میں کیروسین آئل کے دام 87.6ڈالرز فی بیرل ہیں۔ درآمدی پرمیم پیٹرول پر 9.10ڈالرز فی بیرل اور ڈیزل پر 5ڈالر فی بیرل ہے۔
واشنگٹن صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ٹینکروں سے فیس وصول نہیں کرنی چاہیے۔ٹرمپ...
اسلام آباد وفاقی حکومت کےقرضوں کے سارےریکارڈٹوٹ گئے۔مرکزی حکومت کےقرضےبڑھ کرنئی بلند ترین سطح اناسی...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولنے کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے بین...
اسلام آباد ٹیلی کام فاؤنڈیشن کے موجودہ صدر و چیف ایگزیکٹو آفیسر کی ماہانہ تنخواہ اور دیگر مراعات کی...
اسلام آباد چیئرمین نیب نے بدعنوانی مقدمات کی مؤثر تحقیقات کیلئے 10 افسران نیب ہیڈکوارٹرز اسلام آباد...
اسلام آ باد پاکستان اور بھارت کے درمیان13معاہدے نافذ العمل ، تفصیلات پارلیمنٹ میں پیش ۔ پاکستان کی جانب سے...
کراچی آبنائے ہرمز پر ایران کا نیا پروٹوکول، جہازوں سے ٹیکس لینے کی تیاری، تہران کافی بیرل ایک ڈالر تک ٹیکس...
اسلام آباد پاکستان کی معاونت سے امریکہ-ایران جنگ بندی؛ تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، پس پردہ سفارت کاری سے خام...