لاہور (نمائندہ جنگ) آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ 2025ء میں پاک بھارت میچ نہ ہونے کی صورت میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ایک محتاط اندازے کے مطابق پچاس کروڑ ڈالر کا نقصان ہوگا۔ پاکستان کو 5سے 10کروڑ ڈالر کا نقصان، دنیا بھر کے شائقین سنسنی خیز مقابلوں سے محروم رہیں گے، اس میں ٹورنامنٹ کے نشریاتی حقوق، اشتہارات، سپانسر شپ ڈیلز اور دیگر آمدن کے مختلف ذرائع شامل ہیں۔ پاکستان کو بھارت کے خلاف میچ نہ ہونے سے 5سے 10کروڑ ڈالر کا نقصان ہوگا۔ بھارت کی کمرشل مارکیٹ بڑی ہونے کی وجہ سے بھارتی کرکٹ بورڈ کو ہونے والا نقصان بھی زیادہ ہوگا۔
کراچی امریکا کی ایران سے منسلک جہازوں پر قبضہ کرنے کی تیاری، امریکی افواج دنیا بھر میں تہران کی مدد کرنے والے...
کراچی نیتن یاہو نے اشاروں میں لبنان محاذ پر ناکامی کو تسلیم کر لیا۔ حزب اللہ بدستور برقرار، شمالی سرحد کا...
بغداد سربراہ قدس فورس اسماعیل قاآنی کا بغداد پہنچ کر عراقی قیادت سے اہم مشاورت، خطے کی کشیدگی، عراق کی...
کراچی بھائی کے عطیہ اسٹیم سیلز سے مریض ایچ آئی وی سے نجات پانیوالا پہلا شخص بن گیا۔ بھائی کے نایاب جینیاتی...
کراچی ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکاکے ساتھ پسِ پردہ مذاکرات کی تفصیلات منظرِ عام...
تہران امریکی ناکہ بندی کا الزام ، ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ بند کر دی ۔ تیل اور گیس کی عالمی ترسیل متاثر...
کراچی ایران کا ’مچھر بیڑا‘ آبنائے ہرمز میں اب بھی مؤثر ہتھیار ہے، یہ کشتیاں اچانک حملے، میزائل اور ڈرون...
انطالیہ نائب ایرانی وزیر خارجہ سعید خطیب زادہ نے ٹرمپ پر طنزکرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’’سوشل میڈیا پر بہت بولتے...