اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے سپر یم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآ مد کرتے ہوئے دوران سروس انتقال کرنے والے سر کاری ملازمین کے بچے یا بچی یا اہلیہ کو ملازمت دینے کی سہولت وزیر اعظم پیکج سے واپس لینے کیلئے وزیر اعظم آفس کو ضروری کاروائی کی سفارش کردی ۔ وزیر اعظم آفس نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو لکھے گئے مراسلے میں سپر یم کورٹ کے فیصلہ کے بارے میں وضاحت مانگی تھی ، وزیر اعظم آفس نے استفسار کیا تھا کہ کیا سپر یم کو رٹ کی حالیہ ہدایت کے بعد وزیر اعظم اسسٹنس پیکج ( PMAP) واپس ہوگیا ہے ؟؟۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جواب دیا کہ نہیں وزیر اعظم پیکج واپس نہیں ہوا،سپریم کورٹ نے 18اکتوبر2024کے فیصلے میں خاص طور پر ہدایت کی کہ وزیر اعظم اسسٹنس پیکج سے ملازمت دینے کی شق نکال دی جا ئے۔
اسلام آبادپاور ڈویژن اور آئی ایف سی کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز کا معاہدہ طے پا گیا ، جسے بجلی کے...
اسلام آباد وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزادنے کہاہے کہ چار سالہ مدت کے بعد بین الاقوامی مالیاتی منڈیوں میں...
واشنگٹن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی دوسری مدت کے دوران وال اسٹریٹ اور عالمی مارکیٹوں میں ایک انتہائی...
کراچی سفارتی و دفاعی ماہرین آصف درانی، منیر اکرم اور میجر جنرل زاہد محمود نے کہا ہے کہ امریکہ و ایران...
واشنگٹن – بڑی کم لاگت والی ایئر لائنز کے سی ای اوز آج منگل کو امریکی وزیرِ ٹرانسپورٹ شان ڈفی سے ملاقات...
کراچی طالبان کے بانی رہنما ملا معتصم آغا جان گرفتار، اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ افغان طالبان میں...
ڈھاکہبنگلہ دیش میں تیل کا شدید بحران، پٹرول پمپس پر طویل قطاریں، اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش میں ایندھن کا...
لاہور سابق نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر لیفٹیننٹ جنرل ناصر خان جنجوعہ نے پاکستان، خصوصاً بلوچستان اور گوادر کی...