نیب کارروائی ، FBR کو 128ملین کی ضبط جائیداد یں واپس دلا دیں

14 نومبر ، 2024

اسلام آباد ( طاہر خلیل ) کرپشن کیخلاف نیب کی کامیاب کارروائی، ایف بی آر کو 12 کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کی ضبط شدہ جائیداد یں واپس دلا دیں ، ڈی جی نیپ کراچی نے کہا تمام لوٹی ہوئی رقوم متعلقہ محکموں افراد کے حوالے کی جائیں گی ،جائیدادیں آمدن سے زائد اثاثوں پر ضبط کی گئی تھیں۔