چیمپئنز ٹرافی،پاک بھارت میچ نہ ہونے پر ICCکو50کروڑڈالر کا نقصان ہوگا

14 نومبر ، 2024

لاہور (سپورٹس رپورٹر) آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ 2025ء میں پاک بھارت میچ نہ ہونے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو پچاس کروڑ ڈالر ، پاکستان کو 5سے 10کروڑ ڈالر کا نقصان ہوگا ببھارتی کرکٹ بورڈ کو نقصان زیادہ ہوگا، دنیا بھر کے شائقین سنسنی خیز مقابلوں سے محروم رہیں گے۔