آسٹریلیا کو ہرانے کا گولڈن چانس اسموگ کا خوف پی ٹی آئی کا احتجاج ”جیو پاکستان“ کا موضوع

14 نومبر ، 2024

کراچی (جنگ نیوز) مخالف شکست خوردہ بھی ہے اور کمزور بھی۔ آسٹریلیا کو پھر ہرانے کا گولڈن چانس مل گیا۔ دوسری طرف تحریک انصاف کی فیصلہ کن احتجاج کی کال، اہداف کا حصول بہت بڑا چیلنج ہوگا۔ اور اسموگ کی ریس میں لاہور ملتان کے بعد فیصل آباد بھی شامل ہوگیا۔ اب ہر طرف خوف ہے۔ اِن تمام موضوعات پر جمعرات کو ”جیونیوز“ کے مارننگ شو ”جیو پاکستان“ صبح 9بجکر5منٹ پر گفتگو ہوگی۔ عبداللہ سلطان اور ہما امیر شاہ میزبان ہیں۔