6 مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی ضمانتوں پر سماعت 27 نومبر تک ملتوی

14 نومبر ، 2024

لاہور (کورٹ رپورٹر)انسداد دہشتگردی عدالت کے ایڈمن جج منظر علی گل نے مغلپورہ، زمان پارک اور جناح ہاوس کے قریب چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے 6مقدمات میں شاہ محمود قریشی کی 6 مقدمات میں ضمانتوں پر سماعت 27نومبر تک ملتوی کر دی۔