پی ٹی آئی رہنماء مسرت جمشید چیمہ کی ضمانت منظور

14 نومبر ، 2024

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل دو رکنی بینچ نے پی ٹی آئی رہنماء مسرت جمشید چیمہ کی ضمانت منظور کرلی،درخواست میں انسداد دہشت گردی عدالت کا فیصلہ چیلنج کیا گیا ۔