ضمنی بیان میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر سماعت4 دسمبر تک ملتوی

14 نومبر ، 2024

لاہور (کورٹ رپورٹر)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نےضمنی بیان میں سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست پر سماعت پراسیکیوٹر جنرل پنجاب کے بیرون ملک ہونے کی وجہ سے سماعت 4دسمبر تک ملتوی کردی۔ ،پی ٹی آئی رہنماء شیخ امتیاز نےموقف اپنایا کہ درخواست گزار کو ایک سال بعد تتیمہ بیان میں گرفتار کر لیا گیا،