فہیم الرحمان سہگل کامنتخب ہوناپیاف کیلئے اعزاز ہے:انجم نثار

14 نومبر ، 2024

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیٹرن انچیف پیاف میاں انجم نثار نے پیاف کے چیئر مین فہیم الرحمان سہگل کو کراچی پورٹ ٹرسٹ بورڈ کا قائم مقام چیئرمین منتخب ہونے پر کہا کہ فہیم الرحمان سہگل کا چیئرمین منتخب ہونا پیاف کے لئے فخر کی بات ہے۔