حج پروازوں کیلئے وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے کامعاہدہ

14 نومبر ، 2024

لاہور (نیوزرپورٹر) حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا۔ قومی ایئرلائن 35 ہزار سرکاری حجاج کو سفری سہولت مہیا کرے گی، معاہدے پر دستخط گزشتہ روز وزارت مذہبی امور میں کئے گئے۔