درجہ دوم گھی ،آئل کی قیمتوںمیں اضافہ کا رجحان

14 نومبر ، 2024

لاہور( نیوز رپورٹر)درجہ دوم گھی اورآئل کی قیمتوںمیں مزید اضافہ ہو گیا ۔درجہ دوم آئل کی 12پیک کی پیٹی مزید 112روپے اضافہ سے6400 روپے جبکہ درجہ دوم گھی کی 12پیک کی پیٹی 106روپے اضافہ سے6250روپے کی سطح پر پہنچ گئی ۔