ایل ڈی اے سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر کےاوقات کارتبدیل

14 نومبر ، 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)ڈی جی ایل ڈی اے طاہرفاروق کی ہدایت پرسموگ سےحفاظت کے پیش نظر ایل ڈی اے سٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر کےاوقات کارتبدیل کردیئے گئے۔نئے اوقات کے مطابق پہلی شفٹ صبح 9بجے سے دوپہر2بجے اوردوسری شفٹ دوپہر2بجے سے شام 6 بجے تک کام کرے گی۔