فوڈ سیکیورٹی انسانی حقوق کا حصہ بنانے کی منظوری

14 نومبر ، 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر)وزیر خزانہ مجتبی شجاع الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں رائٹ ٹو نیوٹریشن اینڈ فوڈ سیکیورٹی کو بنیادی انسانی حقوق کا حصہ بنانے کی درخواست اور ہوم ڈیپارٹمنٹ کے ڈائریکٹوریٹ آف مانیٹرنگ میں بھرتیوں پر پابندی کے خاتمے کی منظور ی بھی دی گئی۔