اسلام آباد ( اسرار خان ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ کی درخواستوں کے حوالے سے ہدایات کی بار بار عدم تعمیل پر کے الیکٹرک (کے ای) کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا ہے۔ بدھ کے روز اعلان کیے گئے اس فیصلے کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کے مسترد شدہ کیسز کی تفصیلی معلومات فراہم کرنے میں ناکامی سامنے آئی ہے، جو کہ نیپرا کے قوانین اور نیپرا ایکٹ کے خلاف سمجھی جاتی ہے۔یہ مسئلہ اس وقت سامنے آیا جب متعدد نیٹ میٹرنگ درخواستیں مبینہ طور پر کے ای کی جانب سے اس کے مشترکہ تقسیم کے نظام اور پول ماؤنٹڈ ٹرانسفارمرز (پی ایم ٹیز) پر بوجھ زیادہ ہونے کی وجہ سے مسترد کر دی گئیں۔
لاہوربادامی باغ پولیس کی بروقت کاروائی لڑکے کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا اوباش گرفتار کر لیا ترجمان کے...
لاہورسول لائنز ڈویژن پولیس کا اشتہاریوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے پولیس نے چوری ڈکیتی اور دھوکہ دہی کے مقدمے...
لاہورلاہور ہائیکورٹ ،جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی کی لوکل گورنمنٹ ایکٹ کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر...
لاہور الیکشن کمیشن کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کے لیے بلدیاتی اداروں کی نئی حلقہ بندیوں کی تشکیل کے...
پشاورفتنہ الخوارج کے گرفتار دہشتگرد عامر سہیل عرف مولوی حیدر نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے افغانستان میں تربیت...
کراچی پاکستان کے دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے کہا کہ اسلام آباد نے بھارت کے متنازع ڈیلی میٹیشن بل سے...
پیرس پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سابق صوبائی وزیر چوہدری اقبال گجر رکن پنجاب اسمبلی نے کہا ہے کہ ہم نے...
کراچی جیو ٹی وی کی ایک اور نئی آنے والی دلکش پیشکش ڈرامہ سیریل ”شیدائی“ کا احساسات اور جذبات سے بھر پور ”او...