مریدکے ،کمسن طالبات کو اغواء کرکے زیادتی کرنیوالے2 ملزم گرفتار

14 نومبر ، 2024

مریدکے(نامہ نگار)پولیس نے گوجرانوالہ میں چھاپہ مار کر مریدکے ملکانوالہ بازار کی دو کمسن طالبات ساتویں جماعت کی( ع) اور آٹھویں جماعت کی( س) کو مبینہ طور پراغواء کرکے زیادتی کا نشانہ بنانے والے گینگ کے دو مرکزی ملزموں حسن اور طیب کو گرفتار کر لیا۔