اسلام آبا د( طاہر خلیل ) پی ٹی آئی کی 24 نومبر کی نئی احتجاجی کال پر داخلی سلامتی کے ذمہ دار اداروں نے جوابی حکمت عملی تیار کر لی ۔ ذرائع نے کہا کہ عوام کو ایک بار پھر احتجاج اور فساد پراکسانے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا ، وسیع پیمانے پر کریک ڈائون کی تیاری بھی مکمل کر لی گئی ،قومی معیشت کو عدم استحکام کے ذریعے نقصان پہنچانے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہونے دی جائے گی ، پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئیں کہ آئین اور قانون کو ہاتھ میں لینے اور لوگوں کی آمد و رفت میں رکاوٹ پیدا کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔
اسلام آباد شہری پٹرولیم مصنوعات پرٹیکس، ڈیوٹیزاورمارجن کےبوجھ تلےدب گئے۔پیٹرول پرایک سوسات روپے بارہ پیسے...
کراچی جیوکے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر ماحولیاتی تبدیلی ،سینیٹر...
اسلام آباد قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ،دہشتگردی کو3 ماہ میں قصہ پارینہ بنانے کا عزم ،شرکاء کا پاکستا ن سے...
اسلام آباد سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئے بینک نوٹ جاری نہ کیے جانے سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ سٹیٹ...
اسلام آباد ایف بی آر کے 39 انسپکٹرز ان لینڈ ریونیو کی مستقل بنیادوں پر تقرریاں ،تعلیمی اسناد اور دوسری اسناد...
اسلام آباد قومی سلامتی کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں آرمی چیف نے 50 منٹ بریفنگ دی جبکہ ڈی جی ملٹری آپریشنز نے...
اسلام آبادپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کے بغیر پارلیمانی سلامتی کمیٹی کے...
اسلام آباد پارلیمانی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس افطار سے نصف گھنٹہ قبل ختم ہو گیا ، اجلاس کے اختتام پر سپیکر...