لندن، ایون فیلڈ کے قریب تحریک انصاف اور ن لیگی کارکن آمنے سامنے

14 نومبر ، 2024

لندن ( جنگ نیوز )لندن میں ایون فیلڈ کے قریب تحریک انصاف اور ن لیگی کارکن آمنے سامنے آگئے ، ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کرتے رہے،کارکنوں کے درمیان تقریباً 20 منٹ تک تصادم کی کیفیت رہی پولیس نے آ کر صورتحال کو کنٹرول کیا۔