دکی، مسلح افراد کاتعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ ، مشینری جلا دی، 3مزدورلاپتہ

14 نومبر ، 2024

دکی( نامہ نگار)دکی میں مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کرکے مشینری جلا دی،حملےکے بعد 3مزدورلاپتہ ہیں ، پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ منگل اوربدھ کی شب غزواس کے قریب پیش آیا‘ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے ۔