امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی،شہباز شریف

14 نومبر ، 2024

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نےضلع کیچ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا اورایک بیان میں کہا ہے کہ امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کو انتہائی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔