اسلام آباد( رانا غلام قادر ) وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی، ایئر وائس مارشل تیمور اقبال سبکدوش ہو گئے ہیں جبکہ ایئر وائس مارشل ذیشان سعید کو نیا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل، پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی مقرر کیا گیا ہے۔ وِنگ کمانڈر محمد سلمان خان ایڈیشنل ڈائریکٹر (ٹیکنیکل انویسٹیگیشن) بیورو آف ایئرکرافٹ سیفٹی انویسٹیگیشن مقرر کئے گئے ۔ محمد سلمان خان بطور ٹیکنیکل انویسٹی گیٹر، ایڈیشنل ڈائریکٹر (ٹیکنیکل انویسٹیگیشن) خدمات سر انجام دیں گے۔ اسیکنڈمنٹ کی بنیاد پر کی گئی دونوں فوری و تاحکمِ ثانی نافذالعمل ہوں گے۔ دونوں تقرریوں کی منظوری وزیراعظم نے دی ہے۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن میں تقرری کے منتظر پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کےگریڈ 17 کے افسر محمد ابراہیم شاہ کوسول سروسز اکیڈمی لاہور میں تعینات کیا گیا ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان تقرر وتبا دلوں کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیے ہیں۔
کراچی خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ جنوبی وزیرستان اور لکی مروت سمیت دیگر علاقوں...
اسلام آباد نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت بدھ کو وزارت خارجہ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس...
اسلام آبادچیف جسٹس آف پاکستان،جسٹس یحیٰ آفریدی نے اعلی عدلیہ کے احتساب اور عوام کو فوری انصاف فراہم کرنے...
اسلام آبادنواز شریف نے قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہ ہو کر کوئی منفی یا لا تعلقی کا پیغام...
کراچی جیو کے پروگرام ’’کیپٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت قانون و انصاف ،بیرسٹر...
اسلام آ باد کشتی حادثات نے کتنے پاکستانیوں کی جان لے لی ؟ قومی اسمبلی میں تفصیلات پیش ، وقفہ سوالات کے دوران...
لاہوروفاقی اور پنجاب حکومت نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے...
اسلام آبادپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف حسب روایت رمضان المبارک کا آخری عشرہ عمرے کی...