اسلام آباد(فاروق اقدس) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت میں پناہ حاصل کرنے والی معزول اور مفرور وزیراعظم حسینہ واجد کی گرفتاری کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور بنگلہ دیش کے ایک خصوصی ٹریبونل نے شیخ حسینہ واجد کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کے پولیس چیف کو اس ضمن میں ایک مراسلہ بھی تحریر کر دیا ،ٹرمپ کی تصاویر اٹھا کر احتجاج کرنیوالوں کی گرفتاریاں ۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق شیخ حسینہ واجد کیخلاف ہونے والے احتجاج میں سینکڑوں افراد کی ہلاکتوں سے متعلق ہونے والی سماعت کرنے والے ٹریبونل نے انٹرپول سے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹس جاری کیا جائے۔ دوسری طرف ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر حسینہ واجد کے حامیوں کو جن میں اقلیتی خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل تھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ یہ مظاہرین جنہوں نے ٹرمپ کی تصاویر اور حق میں پلے کارڈز اٹھائے ہوئے تھے اور حسینہ واجد کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے۔
اسلام آباد پاکستان مندوب نے نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن تنازعہ کشمیر کے منصفانہ حل سے مشروط...
لاہورچیف جسٹس عالیہ نیلم نے صوبائی جسٹس کمیٹی پنجاب کا اہم اجلاس پیر 8 جون کو لاہور ہائیکورٹ میں طلب کر لیا...
اسلام آباد نیب کراچی نے اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ 2010 کے تحت ماریشس میں 4.5 ملین ڈالر مالیت کے غیر ملکی بینک...
پشاور مزمل اسلم نے خیبرپختونخوا پولیس کو 16 ارب روپے دینے کا دعویٰ مسترد کردیا ،وزیراعلیٰ کے مشیر خزانہ مزمل...
کراچی وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی اُمور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ایکشن کمیٹی دھونس سے اپنا ہر...
لاہور پنجاب اسمبلی میں ترقی اور جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ 57 لاکھ روپے کا ترقیاتی پیکیج تجویز سامنے آئی ہے...
کراچی آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کوشش ہے کہ معاملات کے حل کے لئے کوئی...
اسلام آ باد وفاقی بجٹ.27۔ 2026 کی اہم خبر ہے کہ وفاقی حکومت کاآئندہ مالی سال گلگت بلتستان کے ترقیاتی بجٹ میں...