راولپنڈی، اسلام آباد (سٹاف رپورٹر، خصوصی نامہ نگار ) راولپنڈی پولیس نے 6ملزموں کو گرفتار کرکے6پستول برآمد کر لئے۔ 4ملزموں سے 67لٹر شراب برآمد کرلی گئی۔ 7 ملزموں سے 5 کلو سے زیادہ چرس بھی برآمد کی گئی۔ جاتلی پولیس نےبٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 9قمار بازوں گرفتار کرلیا۔اسلام آباد پولیس نے بھی 17 سماج دشمنوں کو گرفتار کر لیا۔ متعدد افراد سے 1070 گرام ہیروئن ، 25 لٹر شراب 6 پستول اور ایک عدد خنجر برآمد کرلیا گیا۔تین اشتہاری بھی دھر لئے گئے ۔تر نول پولیس نے شہریوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی متعدد وارداتوں میں مطلوب گروہ کے دو ارکان سے چھینی گئی نقدی، اسلحہ اور خنجر برآمدکر لیا ۔
راولپنڈیحضرت امام زین العابدین کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔پروفیسرحسن نقوی نے کہا...
راولپنڈی راولپنڈی میں فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اینڈ ٹریننگ سکول قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس پر 4سو ملین روپے...
اسلام آباد پاکستان کی 49 سالہ سیاسی و صحافتی تاریخ کے چشم دید گواہ سینئر صحافی حافظ طاہر خلیل کے اعزاز...
راولپنڈی راولپنڈی میں مختلف واقعات،بچوں سے زیادتی کرنیوالے دو افراد گرفتار کر لئے گئے۔ 9 سالہ بچی سے نازیبا...
راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے کلاس فور کے73ملازمین کے کنٹریکٹ کی تجدید کی بجائے انھیں نکالنے کی...
اسلام آباد وفاقی دارلحکومت پولیس نے 25 جرائم پیشہ عناصر گرفتار کر لیے ہیں، اینٹی موٹر سائیکل لفٹنگ یونٹ نے 4...
راولپنڈی خود کو پرائس مجسٹریٹ ظاہر کرنے والے جعلساز کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ ریس کورس پولیس نے کارروائی...
راولپنڈی سی پی او نے 2ایس ایچ اوزکوتبدیل کردیا،ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی انسپکٹرزاہد ظہورکوپولیس لائن...