اسلام آباد ( خصوصی رپورٹر) لوک ورثہ کے زیرِ اہتمام جاری لوک میلے میں ملک کی لوک ثقافت دیکھنے کے لئے راولپنڈی اسلام آباد کے شہری بڑی تعداد میں آرہے ہیں۔ خیبرپختونخوا کی مقامی لوک ثقافت پر روشنی ڈالنے والی ثقافتی شام بھی سرگرمیوں کا حصہ تھی جس میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے مشہور فوک گلوکاروں جام بوائز، شیرس خان، کلثوم ودود، شاہد ملنگ اور جاوید خان جہانگیری نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور شائقین موسیقی سے داد وصول کی۔ میلہ اتوار 17 نومبررات 10 بجے تک جاری رہے گا۔
راولپنڈی حکومت پنجاب نے شہناز اختر کو ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی ڈویژن تعینات کر دیا جس کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز...
راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ میں 66سالہ شخص نے خودکشی کر لی، فیز7میں رہائش پذیر نے مالی پریشانی کے باعث خود کو...
اسلام آباد سید مہربان حسین کاظمی کے زیر اہتمام شہدائے کربلا کی مناسبت سے سالانہ مجلس عزا 19جولائی بروز اتوار...
راولپنڈی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ندیم ناصر نے گزشتہ روز راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ہیڈ آفس کے دورہ...
راولپنڈی، اسلام آباد راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں 12موٹرسائیکلوں، طلائی و چاندی کے زیورات، موبائل...
راولپنڈی ایمپلائز ویلفیئر ایسو سی ایشن تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے گزشتہ روز چوہدری عمران یونس گجر کی قیادت میں...
اسلام آباد مجلسِ عزا زیرِاہتمام سید عون محمد رضوی فاؤنڈیشن بسلسلہ شہادت جناب حضرت سکینہ18جولائی بروزہفتہ...
اسلام آباد مجلس عزاء زیر اہتمام مسز عون محمد رضوی یکم صفر المظفرشام 4 بجے بمقام امام بارگاہ ابو محمد رضوی...