راولپنڈی (جنگ نیوز) پاکستان ہومیو پیتھک ڈاکٹرز فارما سوٹیکل اینڈ کیمسٹ ایسوسی ایشن لیڈی ڈاکٹرز کی تقریب ہوئی۔ ڈاکٹر عشرت نعیم بھٹی نے کہا کہ قومی کونسل الیکشن میں ایچ پی سی اے‘ آئی ایچ ایم اے‘ ایس او ایس اور دیگر کے الائنس کو ووٹ دیکر کامیاب بنایا جائے تاکہ ہومیو پیتھی کے تشخص کو بحال کرایا جا سکے۔ ڈاکٹر رومانہ پرویز قریشی‘ ڈاکٹر وقار ملک‘ ڈاکٹر رضوان حمید نے کہا کہ سابقہ کونسل نے ہومیو پیتھی تشخص کو نقصان پہنچا یا ۔
راولپنڈیحضرت امام زین العابدین کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔پروفیسرحسن نقوی نے کہا...
راولپنڈی راولپنڈی میں فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اینڈ ٹریننگ سکول قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس پر 4سو ملین روپے...
اسلام آباد پاکستان کی 49 سالہ سیاسی و صحافتی تاریخ کے چشم دید گواہ سینئر صحافی حافظ طاہر خلیل کے اعزاز...
راولپنڈی راولپنڈی میں مختلف واقعات،بچوں سے زیادتی کرنیوالے دو افراد گرفتار کر لئے گئے۔ 9 سالہ بچی سے نازیبا...
راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے کلاس فور کے73ملازمین کے کنٹریکٹ کی تجدید کی بجائے انھیں نکالنے کی...
اسلام آباد وفاقی دارلحکومت پولیس نے 25 جرائم پیشہ عناصر گرفتار کر لیے ہیں، اینٹی موٹر سائیکل لفٹنگ یونٹ نے 4...
راولپنڈی خود کو پرائس مجسٹریٹ ظاہر کرنے والے جعلساز کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ ریس کورس پولیس نے کارروائی...
راولپنڈی سی پی او نے 2ایس ایچ اوزکوتبدیل کردیا،ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی انسپکٹرزاہد ظہورکوپولیس لائن...