راولپنڈی (سٹاف رپورٹر ) کنٹونمنٹ بورڈ ضمنی الیکشن کے حوالے سے راولپنڈی پولیس نے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی ۔راولپنڈی پولیس کے 600 افسران و اہلکار سکیورٹی فرائض سر انجام دیں گے۔ پولنگ سٹیشنز پر پولنگ کے لئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں۔ ضمنی انتخاب کے دوران اسلحہ کی نمائش، لاؤڈ سپیکر کے استعمال، ہوائی فائرنگ اور آتش بازی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
راولپنڈی حکومت پنجاب نے شہناز اختر کو ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی ڈویژن تعینات کر دیا جس کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز...
راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ میں 66سالہ شخص نے خودکشی کر لی، فیز7میں رہائش پذیر نے مالی پریشانی کے باعث خود کو...
اسلام آباد سید مہربان حسین کاظمی کے زیر اہتمام شہدائے کربلا کی مناسبت سے سالانہ مجلس عزا 19جولائی بروز اتوار...
راولپنڈی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ندیم ناصر نے گزشتہ روز راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ہیڈ آفس کے دورہ...
راولپنڈی، اسلام آباد راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں 12موٹرسائیکلوں، طلائی و چاندی کے زیورات، موبائل...
راولپنڈی ایمپلائز ویلفیئر ایسو سی ایشن تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے گزشتہ روز چوہدری عمران یونس گجر کی قیادت میں...
اسلام آباد مجلسِ عزا زیرِاہتمام سید عون محمد رضوی فاؤنڈیشن بسلسلہ شہادت جناب حضرت سکینہ18جولائی بروزہفتہ...
اسلام آباد مجلس عزاء زیر اہتمام مسز عون محمد رضوی یکم صفر المظفرشام 4 بجے بمقام امام بارگاہ ابو محمد رضوی...