6 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد

14 نومبر ، 2024

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) بائیک لفٹر کوگرفتار کرکے 6 مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلئے گئے ، تھانہ صدر واہ پولیس نے بائیک لفٹر اختر کو گرفتار کر لیا، ملزم سے 6مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ہوئے۔