تین رکنی موٹر سائیکل چور گروہ پکڑا گیا

14 نومبر ، 2024

سرائےعالمگیر(نامہ نگار)بولانی پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مارکر موٹر سائیکل چور تین رکنی گروہ وقار اللہ ، وسیم علی، مبشر اقبال کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے چھ موٹر سائیکل برآمد کر لئے ۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ۔