راولپنڈی (نمائندہ جنگ) موسم سرما کا آغاز ہوتے ہی راولپنڈی شہر کے بیشتر علاقوں میں کم پریشر سمیت قدرتی گیس کا بحران بدستور جاری ہے۔گیس بحران کے باعث بچوں، بوڑھوں اور گھریلو خواتین کو بالخصوص شدید مسائل کا سامنا ہے ۔ اس بنیادی ضرورت کی عدم دستیابی پر صارفین نے ایس این جی پی ایل انتظامیہ کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ قیمتوں میں کئی گنا اضافے کے باوجود گیس فراہم نہ کرنا زیادتی ہے۔ اڈیالہ روڈ اور گرد ونواح کے علاقے، گلشن آباد، ڈیفنس روڈ ، میڈیا ٹائون، صادق آباد ، ویسٹرج ، گلبہار کالونی سمیت دیگر علاقوں کے رہائشیوں کا کہنا ہے کہ کم از کم دن کے اوقات میں یکساں پریشر کے ساتھ گیس فراہم کی جائے کیونکہ پریشر کم کرنے سے لوگ کمپریسر کا استعمال شروع کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے بالخصوص وہ صارفین جو اس غیرقانونی عمل کا حصہ نہیں بنتے انہیں سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
راولپنڈی حکومت پنجاب نے شہناز اختر کو ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی ڈویژن تعینات کر دیا جس کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز...
راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ میں 66سالہ شخص نے خودکشی کر لی، فیز7میں رہائش پذیر نے مالی پریشانی کے باعث خود کو...
اسلام آباد سید مہربان حسین کاظمی کے زیر اہتمام شہدائے کربلا کی مناسبت سے سالانہ مجلس عزا 19جولائی بروز اتوار...
راولپنڈی ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کیپٹن ندیم ناصر نے گزشتہ روز راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ہیڈ آفس کے دورہ...
راولپنڈی، اسلام آباد راولپنڈی کے شہری مختلف وارداتوں میں 12موٹرسائیکلوں، طلائی و چاندی کے زیورات، موبائل...
راولپنڈی ایمپلائز ویلفیئر ایسو سی ایشن تعلیمی بورڈ راولپنڈی نے گزشتہ روز چوہدری عمران یونس گجر کی قیادت میں...
اسلام آباد مجلسِ عزا زیرِاہتمام سید عون محمد رضوی فاؤنڈیشن بسلسلہ شہادت جناب حضرت سکینہ18جولائی بروزہفتہ...
اسلام آباد مجلس عزاء زیر اہتمام مسز عون محمد رضوی یکم صفر المظفرشام 4 بجے بمقام امام بارگاہ ابو محمد رضوی...