اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )ایف آئی اے پشاور زون نے غیر قانونی کرنسی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی میں ملوث گینگ کا اہم رکن ملزم عطاء اللہ کو پشاور صرافہ بازار سے گرفتار کر کے کروڑوں روپے مالیت کی کرنسی برآمد کر لی ۔ ملزم سے 23کروڑ روپے برآمدکرنسی کو دکان کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا۔ حوالہ ہنڈی اور سونا سمگلنگ میں ملوث گینگ کے سرغنہ خالد منظور کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ابتدائی تفتیش کے مطابق موصول شدہ زیادہ تر رقوم افغانستان سے بھیجی جارہی تھیں ۔ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ملزم کے دیگر ساتھیوں کے خلاف چھاپے مار ےجا رہے ہیں ۔
راولپنڈیحضرت امام زین العابدین کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔پروفیسرحسن نقوی نے کہا...
راولپنڈی راولپنڈی میں فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اینڈ ٹریننگ سکول قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس پر 4سو ملین روپے...
اسلام آباد پاکستان کی 49 سالہ سیاسی و صحافتی تاریخ کے چشم دید گواہ سینئر صحافی حافظ طاہر خلیل کے اعزاز...
راولپنڈی راولپنڈی میں مختلف واقعات،بچوں سے زیادتی کرنیوالے دو افراد گرفتار کر لئے گئے۔ 9 سالہ بچی سے نازیبا...
راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے کلاس فور کے73ملازمین کے کنٹریکٹ کی تجدید کی بجائے انھیں نکالنے کی...
اسلام آباد وفاقی دارلحکومت پولیس نے 25 جرائم پیشہ عناصر گرفتار کر لیے ہیں، اینٹی موٹر سائیکل لفٹنگ یونٹ نے 4...
راولپنڈی خود کو پرائس مجسٹریٹ ظاہر کرنے والے جعلساز کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ ریس کورس پولیس نے کارروائی...
راولپنڈی سی پی او نے 2ایس ایچ اوزکوتبدیل کردیا،ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی انسپکٹرزاہد ظہورکوپولیس لائن...