راولپنڈی(خصوصی نمائندہ)امتحان میٹرک فرسٹ اینول 2024کے پرچہ جات کی مارکنگ کی شفافیت اور میرٹ کو جانچنے کیلئے طلبا ء و طالبات کی تحریری شکایات پر کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان کی سفارش پرچیئرمین تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان نےمارکنگ عملہ کے خلاف انکوا ئری کا حکم دے دیا۔435مارکنگ عملہ کے خلاف کوتاہی ثابت ہونے پر تادیبی کارروائی عمل میں لائی گئی ۔چئیرمین تعلیمی بورڈ محمد عدنان خان اور کنٹرولر امتحانات تنویر اصغر اعوان نے کہا ہے کہ پیپروں کی مارکنگ میں کوتاہی اور نا اہلی برداشت نہیں کیا جائے گی۔
راولپنڈیحضرت امام زین العابدین کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔پروفیسرحسن نقوی نے کہا...
راولپنڈی راولپنڈی میں فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اینڈ ٹریننگ سکول قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس پر 4سو ملین روپے...
اسلام آباد پاکستان کی 49 سالہ سیاسی و صحافتی تاریخ کے چشم دید گواہ سینئر صحافی حافظ طاہر خلیل کے اعزاز...
راولپنڈی راولپنڈی میں مختلف واقعات،بچوں سے زیادتی کرنیوالے دو افراد گرفتار کر لئے گئے۔ 9 سالہ بچی سے نازیبا...
راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے کلاس فور کے73ملازمین کے کنٹریکٹ کی تجدید کی بجائے انھیں نکالنے کی...
اسلام آباد وفاقی دارلحکومت پولیس نے 25 جرائم پیشہ عناصر گرفتار کر لیے ہیں، اینٹی موٹر سائیکل لفٹنگ یونٹ نے 4...
راولپنڈی خود کو پرائس مجسٹریٹ ظاہر کرنے والے جعلساز کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ ریس کورس پولیس نے کارروائی...
راولپنڈی سی پی او نے 2ایس ایچ اوزکوتبدیل کردیا،ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی انسپکٹرزاہد ظہورکوپولیس لائن...