راولپنڈی( جنگ نیوز) محمد بلال کے والد اور روزنامہ جنگ ادارتی عملہ کےرکن لئیق شوکت کے چچا اور سسر حاجی اصغر علی انتقال کر گئے۔ مرحوم کو خیابان سرسید کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ایصال ثواب کیلئے دعا آج 14 نومبر کو صبح گیارہ بجے انکی رہائش گاہ مکان نمبر 78-D سیکٹر 1خیابان سرسید میں ہوگی۔ مرحوم حمزہ ندیم، علی حیدر، ضرغام حیدر ، شہیر حیدر کے نانا اور عبدالرافع کے دادا تھے۔ دریں اثناء ڈیلی جنگ پریس اینڈ ورکرز یونین کے صدر ناصر چشتی ، جنرل سیکرٹری خالد محمود اور دیگر نے مرحوم کی مغفرت کی دعا اور لئیق شوکت سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
راولپنڈیحضرت امام زین العابدین کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔پروفیسرحسن نقوی نے کہا...
راولپنڈی راولپنڈی میں فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اینڈ ٹریننگ سکول قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس پر 4سو ملین روپے...
اسلام آباد پاکستان کی 49 سالہ سیاسی و صحافتی تاریخ کے چشم دید گواہ سینئر صحافی حافظ طاہر خلیل کے اعزاز...
راولپنڈی راولپنڈی میں مختلف واقعات،بچوں سے زیادتی کرنیوالے دو افراد گرفتار کر لئے گئے۔ 9 سالہ بچی سے نازیبا...
راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے کلاس فور کے73ملازمین کے کنٹریکٹ کی تجدید کی بجائے انھیں نکالنے کی...
اسلام آباد وفاقی دارلحکومت پولیس نے 25 جرائم پیشہ عناصر گرفتار کر لیے ہیں، اینٹی موٹر سائیکل لفٹنگ یونٹ نے 4...
راولپنڈی خود کو پرائس مجسٹریٹ ظاہر کرنے والے جعلساز کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ ریس کورس پولیس نے کارروائی...
راولپنڈی سی پی او نے 2ایس ایچ اوزکوتبدیل کردیا،ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی انسپکٹرزاہد ظہورکوپولیس لائن...