اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے) جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں اور بالائی علاقوں میں آج سے گرج چمک کے ساتھ بارش اور تیز ہواوں کا سلسلہ شروع ہو گا جو آئندہ تین روز تک جاری رہنے کی توقع ہے ۔ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔ بارشوں کے سلسلے کے دوران اسلام آباد ، خطہ پوٹھوہار ، خیبر پختونخوا اور بالائی پنجاب کے علاقوں میں جاری سموگ / فضائی آلودگی میں کمی اور ہوا کا معیار بہتر ہونے کی توقع ہے۔ بارشوں کے بعد پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند پڑ سکتی ہے۔ تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور کسی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
راولپنڈیحضرت امام زین العابدین کا یوم شہادت آج عقیدت و احترام کیساتھ منایا جائیگا۔پروفیسرحسن نقوی نے کہا...
راولپنڈی راولپنڈی میں فوڈ ٹیسٹنگ لیبارٹری اینڈ ٹریننگ سکول قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس پر 4سو ملین روپے...
اسلام آباد پاکستان کی 49 سالہ سیاسی و صحافتی تاریخ کے چشم دید گواہ سینئر صحافی حافظ طاہر خلیل کے اعزاز...
راولپنڈی راولپنڈی میں مختلف واقعات،بچوں سے زیادتی کرنیوالے دو افراد گرفتار کر لئے گئے۔ 9 سالہ بچی سے نازیبا...
راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راولپنڈی کے کلاس فور کے73ملازمین کے کنٹریکٹ کی تجدید کی بجائے انھیں نکالنے کی...
اسلام آباد وفاقی دارلحکومت پولیس نے 25 جرائم پیشہ عناصر گرفتار کر لیے ہیں، اینٹی موٹر سائیکل لفٹنگ یونٹ نے 4...
راولپنڈی خود کو پرائس مجسٹریٹ ظاہر کرنے والے جعلساز کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ ریس کورس پولیس نے کارروائی...
راولپنڈی سی پی او نے 2ایس ایچ اوزکوتبدیل کردیا،ایس ایچ او تھانہ صدر بیرونی انسپکٹرزاہد ظہورکوپولیس لائن...