اسلام آباد ( جنگ نیوز)سابق وفاقی وزیر سردار رئیس منیر احمد ایڈووکیٹ نے اسلام آباد میں جمہوریہ ترکیہ کے پاکستان میں سفیر ڈاکٹر عرفان نذیر وغلو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترکیہ کے سفیر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ سیاحت کے وزیر رہ چکے ہیں اس لئے ذاتی دلچسپی لیکر دونوں ممالک کی سیاحت کو فروغ دینے میں تعاون کریں۔سردار رئیس منیر احمد نے کہا کہ تعاون کا سلسلہ جاری رہے گا۔
راولپنڈی تھانہ دھمیال کے علاقہ میں فائرنگ کر کے 36سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق یوسف ولد نواب خان...
راولپنڈی، اسلام آباد، گوجر خان جڑواں شہروں میں وارداتیں جاری ہیں ۔شہری 15موٹرسائیکلوں سے محروم ہو گئے۔ گن...
اسلام آباد مجلسِ عزا زیرِاہتمام سید عون محمد رضوی فاؤنڈیشن بسلسلہ شہادت جناب حضرت سکینہ18جولائی بروزہفتہ...
راولپنڈی پنجاب بھرمیں بجلی چوروں کے خلاف رواں برس اب تک 32 ہزار سے زیادہ مقدمات درج کئے گئے ،پنجاب پولیس کی...
راولپنڈی سی پی او حسن مشتاق سکھیرا نےریجنل آفس سی سی ڈی راولپنڈی کا دورہ کیا،جہاںریجنل آفیسر سی سی ڈی حسن...
راولپنڈی حکومت پنجاب نے شہناز اختر کو ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی ڈویژن تعینات کر دیا جس کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز...
راولپنڈی تھانہ روات کے علاقہ میں 66سالہ شخص نے خودکشی کر لی، فیز7میں رہائش پذیر نے مالی پریشانی کے باعث خود کو...
اسلام آباد سید مہربان حسین کاظمی کے زیر اہتمام شہدائے کربلا کی مناسبت سے سالانہ مجلس عزا 19جولائی بروز اتوار...