اسلام آباد( نمائندہ خصوصی )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کے بھائی سجاد حسین پیرزادہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا، اسپیکر قومی اسمبلی نے ریاض حسین پیرزادہ کے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کا شریک ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی نے اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں جگہ اور ریاض حسین پیرزادہ اور ان کے خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی ۔
اسلام آباد قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی انسانی حقوق کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کمیٹی ایجنڈے سے اڈیالہ...
بیجنگچینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے یومیہ پریس کانفرنس میں ڈیپ سیک کے حوالے سے سوال کا جواب دیتے...
اسلام آباد قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نے قومی کمیشن کی چیئرپرسن بلا تاخیر تعینات کرنے کی ہدایت کر دی...
کابل وزارت صنعت و تجارت کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ افغانستان نے 2024 کے دوران 2 کروڑ امریکی ڈالر مالیت کے...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اخترکیانی نے ایف پی ایس سی کو سی ایس ایس 2024 کے نتائج جاری کرنے...
پیرسفرانس کے درالحکومت پیرس میں مودی کا استقبال سیاہ جھنڈوں اور مودی ٹیرورسٹ مودی ٹیرورسٹ کے نعروں سے کیا...
وادی تیراہ وادی تیراہ میں دو الگ الگ واقعات میں رہائشی علاقوں پر ماٹر گولے گرنے سے لڑکی سمیت مجموعی طور چار...
اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی قیادت کیخلاف سنگ...