اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے سوال کیا ہے کہ عمران خان اپنے کارکنوں کو کون سے مستقبل کے لئے باہر نکلنے کاپیغام دے رہے ہیں؟ بدھ کو سوشل میڈیا ʼایکسʼ پر اپنے بیان میں مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما نے کہا کہ پی ٹی آئی کی چار سالہ حکومت ، رُول آف لا کی پامالی،بے گناہ لوگوں کو جیلوں میں ڈالنے اور چوری شدہ مینڈیٹ کا بد ترین عہد تھا، عدم اعتماد کے ذریعے حکومت سے نکلنے کے بعد یہ “انقلاب" لانے کی تیرھویں فائنل کال ہے جس کا انجام پچھلی بارہ فائنل کالوں سے مختلف نہیں ہو گا۔
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف کے سابق چیئرمین ،عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین نئے ججوں کے...
کراچی ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کے ہاتھوں گرفتار تین پولیس اہلکار اور ایک پرائیویٹ پرسن کا...
اسلام آباد راولپنڈی کے3 تھانوں میں لیڈی انسپکٹرز ایڈیشنل ایس ایچ او تعینات کر دی گئیں ، سی پی او راولپنڈی کا...
اسلام آبادکمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی ٹیموں نے مختلف بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ، ڈسکوز کو ٹرانسفارمر کی...
اسلام آباد صدرِ مملکت آصف علی زرداری ،چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز...
اسلام آباد ہلالِ احمر پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر لائن آف کنٹرول کے متاثرہ 200گھرانوں کو مالی مدد...
اسلام آباد ایوان بالا میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ ناصر سدیال نے قائد اعظم یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی جانب سے...
اسلام آباد پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا کنوینر شاہدہ اختر علی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت...