کوئٹہ(پ ر)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما محمد رحیم کاکڑ نے بیان میں طالب علم مصور کاکڑ کے اغوا کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ 5روز گزرنے کے باوجود معصوم بچے کی عدم بازیابی کی وجہ سے لواحقین کا احتجاج جاری ہے جس کی وجہ سے پورے شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں احتجاج کی وجہ سے عوام ، مسافروں ، طلباء اور خاص طورپر مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے، لواحقین سے اپیل ہے کہ عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے احتجاج کی جگہ تبدیل کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی لواحقین کے ساتھ ہے ۔
کوئٹہ بدعنوانی کے خلاف جاری آگاہی مہم کے سلسلے میںنیب بلوچستان نے گورنمنٹ بوائز سنڈیمن ہائی سکول کوئٹہ میں...
کوئٹہ صوبائی مشیرماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمٰن خان ملاخیل نے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
حب حب ہائیٹ کے علاقے میں ٹھیکیدار غلام حسین پر مسلح افراد کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی، دو مبینہ ڈاکو...
کوئٹہعیدالاضحیٰ تعطیلات کے دوران سول ہسپتال کوئٹہ میں 15 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج کیاگیا۔ عیدالاضحیٰ کی...
کوئٹہ بی این پی عوامی ضلع بولان کچھی کے سابق صدر حاجی میر داؤد خان بنگلزئی، میر نواب خان بنگلزئی کی والدہ...
دالبندین آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی اور صوبائی اعلان کے مطابق دالبندین میں بھی...
ہرنائی ہرنائی وگردونواح میں ہلکی بارش اور شدید ژلہ باری فصلات کو شدید نقصان جبکہ ندی نالوں میں سیلابی ریلے...
کوئٹہ ضلعی انتظامیہ کی کارروائی 4 ایرانی پٹرول پمپ سیل کرکے 4 مالکان کو گرفتار کرلیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق...