کوئٹہ(پ ر) تنظیم الاعوان بلوچستان کے چیئرمین ملک سعید اعوان کی قیادت میں وفد جس میں ملک حمید، جاویداقبال اعوان، جمیل اعوان،حاجی نوعید، ملک سبحان و دیگر نے گزشتہ روز ملتانی محلہ سے اغوا ہونیوالے معصوم بچے مصور خان کاکڑ کے لواحقین کی جانب سے لگائے گئے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کیا ۔ اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہر میں بڑھتی بدامنی اور اغوا کی وارداتوں نے عوام کا جینا دوبھر کردیا، ستم ظریفی ہے کہ معصوم بچہ جو اسکول جارہا تھا کو وین سے اغوا کرلیا گیا جو حکومت اور انتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔ 5روز گزرنے کے باوجود بھی بچہ بازیاب نہ ہوسکا۔ انہوں نے کہا کہ فوری طور پر مصور خان کاکڑ کو بازیاب کراکر ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔
کوئٹہ بدعنوانی کے خلاف جاری آگاہی مہم کے سلسلے میںنیب بلوچستان نے گورنمنٹ بوائز سنڈیمن ہائی سکول کوئٹہ میں...
کوئٹہ صوبائی مشیرماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نسیم الرحمٰن خان ملاخیل نے وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
حب حب ہائیٹ کے علاقے میں ٹھیکیدار غلام حسین پر مسلح افراد کا حملہ، پولیس کی بروقت کارروائی، دو مبینہ ڈاکو...
کوئٹہعیدالاضحیٰ تعطیلات کے دوران سول ہسپتال کوئٹہ میں 15 ہزار سے زائد مریضوں کا علاج کیاگیا۔ عیدالاضحیٰ کی...
کوئٹہ بی این پی عوامی ضلع بولان کچھی کے سابق صدر حاجی میر داؤد خان بنگلزئی، میر نواب خان بنگلزئی کی والدہ...
دالبندین آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے مرکزی اور صوبائی اعلان کے مطابق دالبندین میں بھی...
ہرنائی ہرنائی وگردونواح میں ہلکی بارش اور شدید ژلہ باری فصلات کو شدید نقصان جبکہ ندی نالوں میں سیلابی ریلے...
کوئٹہ ضلعی انتظامیہ کی کارروائی 4 ایرانی پٹرول پمپ سیل کرکے 4 مالکان کو گرفتار کرلیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق...