اسلام آ باد ( رانا غلام قادر )وفاقی بیورو کر یسی میں تقرر و تبادلے ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرر و تبادلوں کے نوٹیفکیشن جاری کر د یے ہیں۔ ڈائریکٹر، ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس بریگیڈیئر واجد صبغت اللہ کو سبکدوش کر کے بریگیڈیئر عمر سعید کو ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس میں ڈائریکٹر مقرر کیا گیا ہے۔ یہ تقرری سیکنڈمنٹ کی بنیاد پر مروجہ قواعد وضوابط کے مطابق فوری و تاحکمِ ثانی نافذالعمل ہے۔فرحت جبین نظامت تعلیمات اسلام آ باد ،شاہ زیب شر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں تعینات ، دریں اثناء صوبائی حکومتوں کے جن افسران کی ڈیپوٹیشن پر وفاقی حکومت کے اداروں میں تعیناتی کی گئی ہے اُن کی تفصیلات کے مطابق ایسوسی ایٹ پروفیسر آف اکنامکس، ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، خیبرپختونخوا حکومت فرحت جبین کا تبادلہ کر کے اُن کی خدمات فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسلام آباد کے سپرد کی گئی ہیں جبکہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر، محکمہٴ بہبود آبادی، سندھ حکومت شاہ زیب شر کو تبدیل کر کے اُن کی خدمات بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سندھ ریجن کے سپرد کی گئی ہیں۔
اسلام آباد پی ٹی آئی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو ’معاشی دہشت گردی‘ قرار دے دیا ۔ پی ٹی آئی...
اسلام آ باد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے طبی معذوری کی بنیاد پر بھرتیوں کی پالیسی کے تحت تقرریوں سے متعلق وضاحتی...
کراچی علماءکرام نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے سزا ور جیو نیوزکی جانب سے توبہ کرنا دونوں بہتر اقدام ہیں ، علامہ...
کراچیجیو نیوز کے ترجمان کے مطابق غلطی کا احساس ہوتے ہی متعلقہ مواد فوری ہٹایا گیا اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے...
اسلام آ باد پیمرا اتھارٹی نے جیو نیوز کی بندش اور مذہبی تصویر کشی کی بابت حتمی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ 27جون...
کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان کے حالات واقعی ٹھیک ہیں تو...
اسلام آباد گریڈ 21 سے 22میں ترقی کیلئے ہائی پاورڈ سلیکشن بورڈ کا اجلاس اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان...
انصار عباسیاسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے پارٹی بانی عمران خان اور ان کی بہن...