پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر نوازشریف سے بیلا روس کے صدر الیگزینڈرلوکاشنکو نے ملاقات کی۔نواز شریف کی جانب سے بیلاروس کے صدر کے اعزاز میں مری میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا۔نوازشریف نے وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ گرمجوشی سے بیلا روس کےصدر کا استقبال کیا۔ن لیگ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نواز شریف کو دیکھتے ہی بیلا روس کے صدر نے بانہیں کھول کر انہیں گلے لگایا اور گفتگو میں کہا کہ طویل عرصے بعد اپنے بھائی سے ملاقات پربےحد خوش ہوں۔اس موقع پر نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازبھی موجود تھیں۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...