اسلام ا ٓباد( مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران گزشتہ روز جلنے والابشریٰ بی بی اورعلی امین گنڈاپور کا کنٹینر توجہ کا مرکز بن گیا۔تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران گزشتہ روز بشریٰ بی بی اورعلی گنڈاپور کا مرکزی کنٹینر گزشتہ رات نذر آتش کردیا گیا تھا جو اب اسلام آباد کے بلیو ایریا میں لوگوں کی توجہ کا مزکز بنا ہوا ہے۔جلے ہوئے کنٹینر کو ہٹانے کے لیے انتظامیہ اقدامات کررہی ہے تاہم لوگ جل کر خاکستر ہونے والے کنٹینر کے ساتھ سیلفیاں لے رہے ہیں اور ویڈیوز بھی بنا رہے ہیں۔واضح رہے کہ تحریک انصاف کا احتجاجی مارچ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں کل اسلام آباد میں داخل ہوا تھا، دونوں رہنماؤں نے اسی کنٹینر پر سوار ہوکر کئی مرتبہ خطاب بھی کیا تھا تاہم حکومتی کریک ڈاؤن کے بعد پی ٹی آئی نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...