پشاور(آئی این پی)پی ٹی آئی احتجاج میں سرکاری وسائل استعمال کرنے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی گئی۔پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران سرکاری وسائل کے استعمال کے خلاف کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے اپنا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ مفروضوں کی بنیاد پر درخواست کو نہیں سن سکتے۔ ایڈووکیٹ جنرل نے چیف سیکرٹری کی جانب سے جاری ایس او پیز کے بارے میں عدالت کو آگاہ کیا۔ہائی کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ چیف سیکرٹری نے سرکاری وسائل کے استعمال سے متعلق وزیر اعلی کی جانب سے ہدایات ملنے کی تردید کی۔ چیف سیکرٹری کے ایس او پیز کے بعد درخواست نہیں سن سکتے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...