لاہور (آن لائن) پنجاب میں سموگ کا راج بدستور برقرار اور فضا آلودہ ترین رہی۔ لاہور فضائی آلودگی میں دنیا میں تیسرے نمبر آ گیا جبکہ ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سکھر پہلے نمبر پر آگیا۔ اے کیو آئی332ریکارڈ کیا گیا۔ پشاور میں ائر کوالٹی انڈیکس435‘ ملتان میں424ہو گیا۔ فیصل آباد میں250جبکہ راولپنڈی میں فضائی آلودگی کی شرح 165 ریکارڈ کی گئی۔ گزشتہ روز علی الصبح سکھر766ائر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ ملک کا آلودہ ترین شہر رہا جب کہ 557 ائر انڈیکس کے ساتھ شیخوپورہ دوسرے نمبر پر رہا۔ ملتان 475 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ریکارڈ ہوا۔ 562 ائر پارٹیکولیٹ میٹرز کے ساتھ ملتان آلودہ ترین شہر ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب دنیا کے آلودہ ترین بڑے شہروں میں بھارتی شہر کولکتہ 406 ائر کوالٹی انڈیکس کے ساتھ سر فہرست ہے۔
پشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں حکومتی ممبران نے 190ملین پاؤنڈز کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کوملنے والی...
لاہور پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارش کی پیشینگوئی کی گئی ہے۔ اس دوران راولپنڈی‘ اٹک‘ جہلم اور چکوال میں بارش...
نئی دہلیبھارتی فوج نے ریاست چھتیس گڑھ میں علیحدگی پسندوں کیخلاف نام نہاد ملٹری آپریشن کی آڑ میں 12شہریوں کو...
لاہور سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نےکہا ہےکہ190ملین پائونڈ والا کیس اوپن اینڈ شٹ کیس ہے،سزا دیوار پر...
اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے بھی پاکستان کے دو ارب ڈالر کے ڈیپازٹس روول اوور کردیے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک...
راولپنڈی ضلع خیبر کےعلاقے تیراہ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں5خوارج ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے...
پشاور الیکشن کمیشن نے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرنے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کے33اراکین کی رکنیت معطل کردی ہے جن میں...
راولپنڈی پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ EO-1لانچ...